اس بات کو ثابت کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے کہ ہم ک…

اس بات کو ثابت کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے کہ ہم کیا ہیں۔ اور اس کی بھی کوئی ضرورت نہیں کہ ہم لگا تار محنت سے وہ بنے جو ہم نہیں ہیں۔ ہمیں اپنی راست بازی (سچائی) کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے جس طرح ہم بولنے چلنے کی صلاحیت سے پہلے تھے۔ مکمل۔ انسان سچائی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں مگر ہم جھوٹ پر یقین کرتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں۔ انسانی تاریخ کے تمام جھوٹوں میں سے ایک جھوٹ ہمارا مکمل نہ ہونے کا عیب ہے( بھلے وہ بدصورتی ہو، دولت کی کمی، گمنامی)
چھوٹے بچوں کے طور پر ہم درست ہوتے ہیں۔ ہمارے لئے حال ہی سب کچھ ہوتا ہے، ہم ماضی کی راکھ بار بار نہیں کریدتے، اور ہمیں مستقبل کی کوئی فکر نہیں ہوتی۔ ہم زندگی کا لطف لیتے ہیں۔ ہم ہر چیز کی کھوج لگا کر خوش ہونا چاہتے ہیں۔ کوئی بھی ہمیں اس طرح نہیں سکھاتا۔ ہم اس طریقے پر پیدا ہوئے ہیں۔
''There is no need to justify what we are. There is no need to work hard to become what we are not. We just need to return to our intergrity, to the way we were before we learned to speak. Perfect. Humans are born in truth, but we grow up believing in lies. One of the biggest lies in the story of humanity is the lie of our imperfection.
As little children, we are authentic. Only the present time is real for us; we don't care about the past, and we aren't worried about the future. we enjoy life; we want to explore and have fun. Nobody teaches us to be that way; We are born that way.”
~Don Miguel Ruiz
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2839420946288420



