عالمی ادب
میرا دل اس بات سے خوفزدہ ہے کہ اسے دکھ جھیلنے پڑی…

میرا دل اس بات سے خوفزدہ ہے کہ اسے دکھ جھیلنے پڑینگے، اک رات جب وہ چاند سے خالی آسمان کو تک رہے تھے لڑکے نے کیمیاگر کو بتایا۔
اپنے دل کو سمجھائو کہ تکلیف کا خوف اصل تکلیف سے کہیں بڑھ کر کربناک ہوتا ہے اور یہ کہ جو دل اپنے خوابوں کی کھوج میں نکلتے ہیں انہیں کبھی دکھ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
"My heart is afraid that it will have to suffer"
the boy told the alchemist one night as they looked up at the moonless sky.
"Tell your heart that the fear of suffering is worse than the suffering itself,and that no heart has ever suffered when it goes in search of it's dreams"
Paulo coelho
Alchemist.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2836867496543765



