عالمی ادب
زمبامبوے کی مصنفہ ٹٹسی ڈینگ رمبا Tsitsi Dangaremb…

زمبامبوے کی مصنفہ ٹٹسی ڈینگ رمبا Tsitsi Dangarembga کو بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج کےحوالے سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کا نیا ناول بکر کے لیے نامزد ہوا ہے اور ان کے پہلے ناول کو دنیا میں اب تک شایع ہونے والی سو بہترین تحریروں میں 66ویں نمبر پر رکھا گیا تھا، ان کا کہنا ہے کہ جہاں بولنا ہو وہاں ادیب کا خاموش رہنا جرم ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2836009473296234



