عالمی ادب
ایک انگریزی عبارت کا اردو ترجمہ. : A country wher…

ایک انگریزی عبارت کا اردو ترجمہ. :
A country where the media attack
opposition rather than the government
is a country where freedom is under
threat ..
——- Peter Hitchins
(Journalist & writer)
*************
میڈیا جس ملک میں حکومت پر نکتہ چینی نہ
کرتا ہو بلکہ حزبِ مخالف کو ہدف بناتا ہو اس
ملک میں آزادی کو خطرہ لاحق ہے –
( پیٹر ہِچِنس)
صحافی اور مصنف
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2828622867368228



