عالمی ادب
"تم کہتی ہو کہ تمہیں بارش سے پیار ہے مگر جب ب…

"تم کہتی ہو کہ تمہیں بارش سے پیار ہے مگر جب بارش آئے تو چھتری استعمال کرتی ہو. تم کہتی ہو کہ تم سورج سے پیار کرتی ہو مگر جب سورج آب و تاب سے چمک رہا ہوتا ہے تو تم سایہ تلاش کرتی ہو. تم کہتی ہو کہ تمہیں ہوا سے پیار ہے مگر جب وہ چلتی ہے تو تم اپنی کھڑکیاں بند کر لیتی ہو..اسی وجہ سے میں خوفزدہ ہوں جب تم کہتی ہو کہ تمہیں مجھ سے پیار ہے"
"You say you love rain, but you use an umbrella to walk under it. You say you love sun, but you seek shelter when it is shining. You say you love wind, but when it comes you close your windows. So that’s why I’m scared when you say you love me."
_______
Bob Marley
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2776308005933048



