عالمی ادب
إبراهيم أصلان (مصری ادیب) کے اقوال سے اقتباس.. ا…

إبراهيم أصلان (مصری ادیب) کے اقوال سے اقتباس..
اردو ترجمہ توقیر بُھملہ..
میرے عزیز یہاں ہردم محبت کی باتیں کرنے والے شخص ہیں، ان سے بچ کر رہنا دراصل یہی شکاری ہیں جو گھات لگائے بیٹھے ہیں، ہمیشہ اس کا ساتھ دینا جو محبت کرتا ہو نہ کہ محض محبت کی باتیں..
میرے عزیز یہاں ہردم عدل و انصاف کی باتیں کرنے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3095335867363592



