منتخب غزلیں
یہ بھی نیا سِتم ہے حِنا تو لگائیں غیر اور اِس کی …
یہ بھی نیا سِتم ہے حِنا تو لگائیں غیر
اور اِس کی داد چاہیں وہ مُجھ کو دِکھا کے ہاتھ۔۔۔!
اور اِس کی داد چاہیں وہ مُجھ کو دِکھا کے ہاتھ۔۔۔!
نظامؔ رامپوری
بہت خوب۔اس غزل کے باقی اشعار بھی بہت اچھے ہیں
wah wah
ﮔﺮﺩﺵ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺑﻨﺪ
ﻋﯿﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﺐ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﮔﯽ ……….!!!