عالمی ادب
منظوم ترجمہ نعیم اللہ لغاری "in the midst of ho…

منظوم ترجمہ نعیم اللہ لغاری
"in the midst of horror
we fed on beauty—and that,
my love,
is what sustained us”
–Rita Dove..American poet
جب بھی دل نازک پہ کسی خوف نے دستک دی ہے
خود کو پایا ہے جب کسی دہشت کے عفریت کے بیچ۔۔
تیری محبت کی مسیحائی تھی کہ زندہ ہیں اب تک،
تیری الفت کی قسم حوصلہ نہیں ہارا ہم نے۔۔۔۔
جمال رخ یار نے بخشی ہے وہ کرامت ہم کو،
کسی اندیشہ فردا کا موہوم سا پرتوبھی نہیں
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3090521954511650



