عالمی ادب

کچھ ہفتے قبل میں نے جرمن مفکر کی کتاب ماورائے خیرو…

کچھ ہفتے قبل میں نے جرمن مفکر کی کتاب ماورائے خیروشر – شجرہ اخلاقیات کے دیباچہ کا اردو ترجمہ شیئر کیا تھا ۔ اسی اثناء میں اس کتاب کے باب دوم کا اردو ترجمہ بھی "طبع آزاد" کے عنوان سے مکمل کیا ۔ دیباچہ اور باب دوم کے مکمل ترجمہ کو منسلکہ لنک سے پڑھا جا سکتا ہے ۔ احباب کی تنقیدی آراء اور تجاویز کا منتظر ہوں ۔ کوشش ہے کہ آئندہ چند مہینوں کے اندر بقیہ ابواب کا بھی ترجمہ کر دوں ۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2957581094472404

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/