عالمی ادب
سہ ماہی "فن زاد” بھیرہ

=>||سہ ماہی”فن زاد”||< =
اردو زبان و ادب کے سہ ماہی جریدے "فن زاد" کا شمارہ : 16، جنوری تا مارچ 2018 ء ، زیرترتیب ہے. جلد ازجلد اپنی غیرمطبوعہ تخلیقی ، تحقیقی اور تنقیدی تحریریں ان پیج میں ارسال فرمائیں!
funzaad@gmail.com
سماجی ویب گاہوں پر شائع شدہ تحریریں ارسال نہ کی جائیں!
شکریہ!
یوسف چوہان
مدیر: "فن زاد" ،
کشمیری دروازہ، بھیرہ، ضلع سرگودھا، پنجاب.
0336-7262088
0301-6791402 www.facebook.com/sehmahifunzaadbhera
......................................
شمارہ:16
سہ ماہی "فن زاد” بھیرہ
اردو زبان و ادب کی تخلیقی، تحقیقی اور تنقیدی اقدار کا ترجمان
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2115571708673351



