عالمی ادب
آننا کرینینا کے دوتراجم ایک تو خدیجہ عظیم اور دوم …

آننا کرینینا کے دوتراجم ایک تو خدیجہ عظیم اور دوم سید محمد تقی کاہے۔اسکے علاوہ اس ناول کےاور بھی اردو تراجم ہوئے ہیں؟۔احباب رہنمائی کریں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2862499560647225



