عالمی ادب
میں کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن ڈرتا تھا کہ کہیں اس کے کان،، اس کے حساس کان جو ضرو…

میں کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن ڈرتا تھا کہ کہیں اس کے کان،،
اس کے حساس کان جو ضرور دور سے آتی ہوئی ملائم آسمانی موسیقی سننے کے عادی ہوں گے،،، میری آواز سے متنفر نہ ہو جائیں۔۔
_______________
فارسی ناول : بوف کور (اندھا الو) سے اقتباس
مصنف : صادق ہدایت
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3559518350945339



