منتخب نظمیں

مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ، ” آج کچھ ھونے …

مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،
” آج کچھ ھونے والا ھے ” ( وہ بڑبڑایا ) اسکی نظر آسمان کی طرف باربار اٹھ رھی تھی ۔
اسکی بیوی ” ھند ” جس نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا تھا اسکی پریشانی دیکھ کر اسکے پاس آگئ تھی
” کیا بات ھے ؟ کیوں پریشان ھو ؟ "
” ھُوں ؟ ” ابوُ سُفیان چونکا ۔ کُچھ نہیں ۔۔ ” طبیعت گھبرا رھی ھے میں ذرا گھوُم کر آتا ھوُں ” وہ یہ کہہ

کر گھر کے بیرونی دروازے سے باھر نکل گیا
مکہّ کی گلیوں میں سے گھومتے گھومتے وہ اسکی حد تک پہنچ گیا تھا
اچانک اسکی نظر شہر سے باھر ایک وسیع میدان پر پڑی ،
ھزاروں مشعلیں روشن تھیں ، لوگوں کی چہل پہل انکی روشنی میں نظر آرھی تھی
اور بھنبھناھٹ کی آواز تھی جیسے سینکڑوں لوگ دھیمی آواز میں کچھ پڑھ رھے ھوں
اسکا دل دھک سے رہ گیا تھا ۔۔۔
اس نے فیصلہ کیا کہ وہ… More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/