اَدَبی اِصطِلاحات میں ایک ہے صنعتِ تضاد ۔ یہ انگری…

1 ۔ میٹھی میٹھی کَسَک
2 ۔ ٹھنڈی ٹھنڈی اَگَن
3 ۔ میٹھا زہر
4 ۔ کَھّٹا گوشت
5 ۔ شریف بدمُعاش
6 ۔ بولتی آنکھیں
7 ۔ خاموش چیخیں
( مظہر کلیم جاسُوسی ناوِل )
8 ۔ سفید جُھوٹ
……… وغیرہ وغیرہ ۔
جبکہ انگریزی کی کُچھ اِمثال کُچھ یُوں ہیں ۔ :
1 . Darkness Visible
( Paradise Lost. Milton )
2 . Ever Burning Sulphur Unconsumed
( Paradise Lost. Milton )
3 . Only Choice
4 . Original Copy
5 . Cruel Kindness
6 . Happily Married
7 . Open Secret
8 . Exact Estimate
9 . Sweet Unrest
( Bright star. Sonnet by Keats )
10 . Eyes WIDE SHUT
( Tom Cruise’ movie )
11 . Next to none
12 . Dumb oratory
( Eve of St. Agnes by Keats )
13 . Loud whisper
14 . Military intelligence
. . . . . etc
اِسکی ساتھی اِصطِلاح ، پیراڈوکس Paradox ( ہم اِسے آکسی مورون Oxymoron کی جُڑواں بہن بھی کہہ سکتے ہیں ) میں دو مُتضاد الفاظ کی بہ جاءِ دو مُتضاد حقیقتوں کو ایک ہی جُملے یا مِصرعے میں بیان کِیا جاتا ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ جُملے یا مِصرعے میں فعل ( Verb ) ہوگا ۔ پہلے ذرا اُردُو کی اِمثال دیکھ لیجئے :
1 ۔ ہُوۓ تُم دوست جِسکے ، دُشمَن اُسکا آسماں کِیؤں ہو ؟
2 ۔ یہ تو اندھے کو بھی دِکھائی دیتا ہے !
3 ۔ کیا پُوچھتے ہو حال میرے کاروبار کا۔
آئینے بیچتا ہُوں میں اندھوں کے شہر میں۔
4 ۔ آج میں اُوپر ، آسماں نیچے ۔
5 ۔ آؤ اِک سجدہ کریں عالَمِ مدہوشی میں۔
لوگ کہتے ہیں کہ ساغَر کو خُدا یاد نہیں۔
6 ۔ بند ہونٹوں سے جو اِک بات کہی تھی میں نے۔
تُجھ کو اب تک میری اُس بات کا احساس نہیں۔
7 ۔ نینوں کو باتیں کرنے دو ، نینوں کو باتیں کرنے دو۔
ہونٹوں بسے جو نہ کہہ پائیں ، خاموشی کو وُہ کہنے دو ۔
8 ۔ سُوت نہ کپاس ، کولہی سے لَٹَّھم لَٹَّھا ۔
اب کُچھ انگریزی کی مِثالیں دیکھِیۓ :
1 . Child is the father of man.
2 . Sweet are the uses of adversity.
3 . Sometimes war is necessary for establishing peace.
4 . Too much of ceremony shows want of breeding.
5 . Too much closeness breeds contempt
مضامینِ شِبلی
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2093725030858019



