عالمی ادب
My 12th book ( 4th in Urdu ) is published. It is b…

My 12th book ( 4th in Urdu ) is published. It is being sent to booksellers of all cities in Pakistan and it shall soon be available on stalls.
This book is also distributed by M/s Takhlikaat, Begum Road, Lahore. Price; Rs.600/- ( in Pakistan ) other countries US $ 12/- , Pages: 296 Hard Bound.
For orders, please contact at these numbers; 0300 4241601, 042 37238014, 0332 8706239, 0345 4086845
( موجودہ کتاب ‘ جولیٹ اور دیگر کہانیاں ‘ میں 2013 ء کی نوبل انعام یافتہ کینیڈین افسانہ نگار اور ادیبہ ایلس منرو کے دس افسانوں کا ترجمہ شامل ہے ۔ میں نے یہ انتخاب اس طرح سے کیا ہے کہ مصنفہ کے پورے کام کا احاطہ ہو سکے ۔ ایلس منرو کے پہلے افسانوی مجموعے سے لے کر اُس کے آخری مجموعے سے شامل اس انتخاب میں واضح طور پر سامنے آتا ہے کہ محترمہ کا طرز تحریر کس طرح سے ارتقاء پذیر ہوا اور کیونکر اس تسلسل میں ان کی زندگی کے اپنے واقعات مختلف کہانیوں کی شکل اختیار کرتے ہیں ۔ اس کا جائزہ قاری بخوبی کر سکتا ہے ۔
نوجوان دوست اور فوٹوگرافر عبدل وارث حمید کا شکریہ جس کے مشوروں کے بغیر اس کتاب کا سرورق یہ شکل اختیار نہ کرتا ۔ )
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2147910442106144