Category: شعراء
-
عاجز ماتوی کی غزلیں — Ajiz Matvi Ghazals
عاجز ماتوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اک بار اپنا ظرف نظر دیکھ لیجئے (غزل) اک بار اپنا ظرف نظر دیکھ لیجئے پھر چاہے جس کے عیب و ہنر دیکھ لیجئے کیا جانے کس مقام پہ کس شے کی ہو طلب چلنے سے پہلے زاد سفر دیکھ لیجئے ہو جائے گا خود آپ کو احساس…
-
عابد اللہ غازی کی غزلیں — Aabidullah Ghazi Ghazals
عابد اللہ غازی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسے (نظم) وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسے وہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصے کبھی تذکرے حسن شعلہ رخاں کے محبت ہوئی تھی کسی کو کسی سے ہر اک دل وہاں تھا نظر کا نشانہ بہت…
-
اجمل ابواللیث کی غزلیں — Ajmal Abullais Ghazals
اجمل ابواللیث کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ خود کو سنوار لینے کی حاجت اسے بھی تھی (غزل) خود کو سنوار لینے کی حاجت اسے بھی تھی شاید کہ رنگ و بو کی ضرورت اسے بھی تھی مجبوریوں نے کر دیا پابند کچھ اسے رسم وفا نبھانے کی چاہت اسے بھی تھی دل توڑ کر ہمارا…
-
آدرش دبے کی غزلیں — Aadarsh Dubey Ghazals
آدرش دبے کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم کہیں بھی ہوں مگر یہ چھٹیاں رہ جائیں گی (غزل) ہم کہیں بھی ہوں مگر یہ چھٹیاں رہ جائیں گی پھول سب لے جائیں گے پر پتیاں رہ جائیں گی کام کرنا ہو جو کر لو آج کی تاریخ میں آنکھ نم ہو جائے گی پھر سسکیاں…
-
اجمل اجملی کی غزلیں — Ajmal Ajmali Ghazals
اجمل اجملی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ فرعون وقت کوئی بھی ہو سرکشی کرو (غزل) فرعون وقت کوئی بھی ہو سرکشی کرو یاران شہر میری طرح زندگی کرو امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہی کچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو یہ ظلمت تمام مسلسل نہیں قبول دل کا لہو بلا سے جلے روشنی…
-
عادل اسیر دہلوی کی غزلیں — Aadil Aseer Dehlvi Ghazals
عادل اسیر دہلوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میرے جینے کی سزا ہو جیسے (غزل) میرے جینے کی سزا ہو جیسے زندگی ایک خطا ہو جیسے دل کے گلشن سے گزر جاتی ہے یاد اک باد صبا ہو جیسے یوں خیالوں میں چلے آتے ہو کوئی پابند وفا ہو جیسے یاد ہے تجھ سے بچھڑنے…
-
اجمل صدیقی کی غزلیں — Ajmal Siddiqui Ghazals
اجمل صدیقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ الگ الگ تاثیریں ان کی، اشکوں کے جو دھارے ہیں (غزل) الگ الگ تاثیریں ان کی، اشکوں کے جو دھارے ہیں عشق میں ٹپکیں تو ہیں موتی، نفرت میں انگارے ہیں تم سے مل کر کھل اٹھتا تھا، تم سے چھوٹ کے پھیکا ہوں اے رنگریز مرے چہرے…
-
اجمل سراج کی غزلیں — Ajmal Siraj Ghazals
اجمل سراج کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ (غزل) کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ ہم سمجھتے تھے کہ ہم اس کو بھلا سکتے ہیں وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا…
-
عادل فرحت کی غزلیں — Aadil Farhat Ghazals
عادل فرحت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سارے عالم کا یہی ارمان ہونا چاہئے (غزل) سارے عالم کا یہی ارمان ہونا چاہئے تو نہیں تو یہ جہاں ویران ہونا چاہئے عشق میں بس فائدے اچھے نہیں ہوتے جناب عشق میں تھوڑا بہت نقصان ہونا چاہئے جسم کو آغوش میں لیتے ہو پر سوچا کبھی روح…
-
اجمل وجیہ کی غزلیں — Ajmal Wajeeh Ghazals
اجمل وجیہ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اچھی امی پیاری امی گڑیا ایک بنا دو (نظم) اچھی امی پیاری امی گڑیا ایک بنا دو ننھی منی پیاری امی گڑیا ایک بنا دو گورا گورا مکھڑا ہو اور کالی کالی آنکھیں لمبے لمبے بال سنہری مر مر جیسی باہیں سکھیاں دیکھیں دیکھ کے بھرتی رہ جائیں…