Author: admin
-
اختر پیامی کی غزلیں — Akhtar Payami Ghazals
اختر پیامی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پھر نیا سال دبے پاؤں چلا آیا ہے (نظم) پھر نیا سال دبے پاؤں چلا آیا ہے اور مٹتے ہوئے مدھم سے نقوش دور ماضی کی خلاؤں میں نظر آتے ہیں جیسے چھوڑی ہوئی منزل کا نشاں جیسے کچھ دور سے آتی ہوئی آواز جرس کون سہمے ہوئے…
-
آشفتہ اورنگ آبادی کی غزلیں — Aashufta Aurangabadi Ghazals
آشفتہ اورنگ آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا بزم میں گلابی چلی ہے چمن کے بیچ (غزل) کیا بزم میں گلابی چلی ہے چمن کے بیچ ساقی یہ طور تیری بھلی ہے چمن کے بیچ خاکستری بدن ترا کس سرو نے کیا قمری تو کس کے ہاتھ جلی ہے چمن کے بیچ شاید ہے…
-
اختر راہی کی غزلیں — Akhtar Rahi Ghazals
اختر راہی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کتنے روشن آفتابوں کو نگل کر (نظم) کتنے روشن آفتابوں کو نگل کر کالا سورج روشنی کے شہر میں داخل ہوا ساری کالی قوتوں نے کالے سورج کو اٹھایا دوش پر خود سبھی راہوں کو روشن کر گئے خود بخود سارے مکان و کارخانے جل اٹھے خود بخود…
-
آشفتہ چنگیزی کی غزلیں — Aashufta Changezi Ghazals
آشفتہ چنگیزی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھے (غزل) ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھے سفینے یوں بھی کنارے پہ کب لگانے تھے خیال آتا ہے رہ رہ کے لوٹ جانے کا سفر سے پہلے ہمیں اپنے گھر جلانے تھے گمان تھا کہ سمجھ لیں گے…
-
آشفتہ شاجہاں پوری کی غزلیں — Aashufta Shahjahanpuri Ghazals
آشفتہ شاجہاں پوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہجوم غم میں جینا کس قدر صبر آزما ہوتا (غزل) ہجوم غم میں جینا کس قدر صبر آزما ہوتا اگر درد محبت سے یہ دل نا آشنا ہوتا مری لغزش نے رنگیں کر دیا ہر نقش ہستی کو یہاں ہو کا سماں ہوتا اگر میں پارسا ہوتا…
-
اختر رانچوی کی غزلیں — Akhtar Ranchvi Ghazals
اختر رانچوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ خوشی آتی ہے جب بھی زندگی میں غم سمجھتے ہیں (غزل) خوشی آتی ہے جب بھی زندگی میں غم سمجھتے ہیں عجب الٹا زمانے کی روش کو ہم سمجھتے ہیں مرے زخموں پہ جو اشکوں کا پھاہا رکھ دیا تم نے مری جاں ہم بھی اس کو پیار…
-
اختر رضا عدیل کی غزلیں — Akhtar Raza Adeel Ghazals
اختر رضا عدیل کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ غرور پاس روایت بدل کے رکھ دوں گا (غزل) غرور پاس روایت بدل کے رکھ دوں گا میں رفتگاں کی شریعت بدل کے رکھ دوں گا گدائے علم ہوں نکلا تو پھر قرینے سے تمہارا طرز طریقت بدل کے رکھ دوں گا صلاح دوست شرافت سے مان…
-
آسی آروی کی غزلیں — Aasi Aarwi Ghazals
آسی آروی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کہاں کسی کی نظر ہے تری نظر کی طرح (غزل) کہاں کسی کی نظر ہے تری نظر کی طرح جو کام دل کا بھی کرتی چلے جگر کی طرح بہت سے ایسے بھی دنیا میں لوگ ملتے ہیں جو با خبر ہیں مگر ہیں وہ بے خبر کی…
-
اختر رضا سلیمی کی غزلیں — Akhtar Razaa Saleemi Ghazals
اختر رضا سلیمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ وہ بھی کیا دن تھے کیا زمانے تھے (غزل) وہ بھی کیا دن تھے کیا زمانے تھے روز اک خواب دیکھ لیتے تھے اب زمیں بھی جگہ نہیں دیتی ہم کبھی آسماں پہ رہتے تھے آخرش خود تک آن پہنچے ہیں جو تری جستجو میں نکلے تھے…
-
عاصی فائقی کی غزلیں — Aasi Faiqi Ghazals
عاصی فائقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پرانے لوگ نئے کاروبار دیتے ہیں (غزل) پرانے لوگ نئے کاروبار دیتے ہیں خزاں خرید کے فصل بہار دیتے ہیں ضرور ان کو محبت سے واسطہ ہوگا جو رنج و غم کے عوض ہم کو پیار دیتے ہیں شب وصال کی لذت انہیں نصیب ہوئی جو انتظار کی…