Author: admin
-
اختر روڑکوی کی غزلیں — Akhtar Roorkavi Ghazals
اختر روڑکوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جتنا جہاں سے دل کو لگاتا ہے آدمی (غزل) جتنا جہاں سے دل کو لگاتا ہے آدمی اتنا خدا کو بھولتا جاتا ہے آدمی قسمیں زباں سے جتنی بھی کھاتا ہے آدمی سمجھو کہ اتنا جھوٹ چھپاتا ہے آدمی اوقات اپنی جب بھی دکھاتا ہے آدمی انسانیت کا…
-
آسی غازی پوری کی غزلیں — Aasi Ghazipuri Ghazals
آسی غازی پوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی (غزل) اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی مر کے بھی جذب دل قیس میں تاثیر یہ تھی خاک اڑاتی ہوئی لیلیٰ سر تربت آئی مسجدیں شہر…
-
عاصی کرنالی کی غزلیں — Aasi Karnali Ghazals
عاصی کرنالی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ رموز مصلحت کو ذہن پر طاری نہیں کرتا (غزل) رموز مصلحت کو ذہن پر طاری نہیں کرتا ضمیر آدمیت سے میں غداری نہیں کرتا قلم شاخ صداقت ہے زباں برگ امانت ہے جو دل میں ہے وہ کہتا ہوں اداکاری نہیں کرتا میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش…
-
اختر سعید کی غزلیں — Akhtar Saeed Ghazals
اختر سعید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل سے ارماں نکل رہے ہیں (غزل) دل سے ارماں نکل رہے ہیں میرے بھی دن بدل رہے ہیں ورنہ گھر میں ہے گھپ اندھیرا یادوں کے چراغ جل رہے ہیں یہ عجب لوگ ہیں کہ ان کے پاؤں نہیں پہ چل رہے ہیں ہم در شاہ پر…
-
اختر سعید خان کی غزلیں — Akhtar Saeed Khan Ghazals
اختر سعید خان کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ زندگی کیا ہوئے وہ اپنے زمانے والے (غزل) زندگی کیا ہوئے وہ اپنے زمانے والے یاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے راستے چپ ہیں نسیم سحری بھی چپ ہے جانے کس سمت گئے ٹھوکریں کھانے والے اجنبی بن کے نہ مل عمر گریزاں ہم سے…
-
عاصی کاشمیری کی غزلیں — Aasi Kashmiri Ghazals
عاصی کاشمیری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ رات کی تیرگی سجائیں گے (غزل) رات کی تیرگی سجائیں گے آنسوؤں کے دیے جلائیں گے دل میں دیوار اک اٹھائیں گے درد تیرا الگ بسائیں گے آپ ظلموں کی انتہا کر لیں ہم ابھی صبر آزمائیں گے زندگی کے اداس لمحوں میں اور کتنے عذاب آئیں گے…
-
اختر سعیدی کی غزلیں — Akhtar Saeedi Ghazals
اختر سعیدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہی اک مشغلہ ہے زندگی کا (غزل) یہی اک مشغلہ ہے زندگی کا تعاقب کر رہا ہوں روشنی کا شگوفے پھول بنتے جا رہے ہیں گیا موسم مری دیوانگی کا نہ رکھو خواہش چہرہ نمائی نہ دے گا ساتھ آئینہ کسی کا میں زندہ ہوں وسیلے سے کسی…
-
آسی رام نگری کی غزلیں — Aasi Ramnagri Ghazals
آسی رام نگری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل کی بات کیا کہئے دل عجیب بستی ہے (غزل) دل کی بات کیا کہئے دل عجیب بستی ہے روز یہ اجڑتی ہے اور روز بستی ہے پہلے اپنی حالت پہ ہنس لے خود ہی جی بھر کے دیکھ کر مجھے دنیا طنز سے جو ہنستی ہے…
-
آسی الدنی کی غزلیں — Aasi Uldani Ghazals
آسی الدنی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہزاروں طرح اپنا درد ہم اس کو سناتے ہیں (غزل) ہزاروں طرح اپنا درد ہم اس کو سناتے ہیں مگر تصویر کو ہر حال میں تصویر پاتے ہیں بجھا دے اے ہوائے تند مدفن کے چراغوں کو سیہ بختی میں یہ اک بد نما دھبہ لگاتے ہیں مرتب…
-
اختر شاہجہانپوری کی غزلیں — Akhtar Shahjahanpuri Ghazals
اختر شاہجہانپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ راہ وفا میں کوئی ہمیں جانتا نہ تھا (غزل) راہ وفا میں کوئی ہمیں جانتا نہ تھا جب تک دیا ہمارے لہو کا جلا نہ تھا یہ معجزہ ہمارے ہی طرز بیاں کا تھا اس نے وہ سن لیا تھا جو ہم نے کہا نہ تھا جب آشیانے…