Author: admin
-
آرش سرکار کی غزلیں — Aarush Sarkaar Ghazals
آرش سرکار کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نہ مینار محلوں کی شوکت بچے گی (غزل) نہ مینار محلوں کی شوکت بچے گی بچے گی تو بس اک محبت بچے گی نہ ہی حکمراں کی حکومت بچے گی محبت بچے گی محبت بچے گی چلے جاؤ گے جب مجھے چھوڑ کر تم عبادت سمٹ کر شکایت…
-
اختر مادھو پوری کی غزلیں — Akhtar Madhupuri Ghazals
اختر مادھو پوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ حال دل بھی سنا کے کیا ہوگا (غزل) حال دل بھی سنا کے کیا ہوگا بے وفا کیسے با وفا ہوگا درد حد سے اگر سوا ہوگا جان جائے گی اور کیا ہوگا نا توانوں پہ سو طرح کے ستم سوچ انجام ظلم کیا ہوگا جان دے…
-
آس فاطمی کی غزلیں — Aas Fatmi Ghazals
آس فاطمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میں ہوں حیراں یہ سلسلہ کیا ہے (غزل) میں ہوں حیراں یہ سلسلہ کیا ہے آئنہ مجھ میں ڈھونڈھتا کیا ہے خود سے بیتاب ہوں نکلنے کو کوئی بتلائے راستہ کیا ہے میں حبابوں کو دیکھ کر سمجھا ابتدا کیا ہے انتہا کیا ہے میں ہوں یکجا تو…
-
اختر ملک کی غزلیں — Akhtar Malik Ghazals
اختر ملک کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں (غزل) قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو…
-
اختر مسلمی کی غزلیں — Akhtar Muslimi Ghazals
اختر مسلمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کس کو کہتے ہیں جفا کیا ہے وفا یاد نہیں (غزل) کس کو کہتے ہیں جفا کیا ہے وفا یاد نہیں اے محبت مجھے کچھ تیرے سوا یاد نہیں دیکھیے ہوتی ہے کس طرح شب غم کی سحر اب تو اے درد جگر کوئی دعا یاد نہیں ہو…
-
آس رہؔبر کلکتوی کی غزلیں — Aas Rahbar Kalkattavi Ghazals
آس رہؔبر کلکتوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا رکھا ہے بھلا حوالوں میں (غزل) کیا رکھا ہے بھلا حوالوں میں رت بدل جائے گی سوالوں میں ہائے آنکھوں کی مستیاں تیری ہے کہاں بات یہ غزالوں میں جب سر شام تیری یاد آئی پھول مہکے مرے خیالوں میں تجھ پہ پریاں بھی رشک کرتی…
-
اختر نظمی کی غزلیں — Akhtar Nazmi Ghazals
اختر نظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اب نہیں لوٹ کے آنے والا (غزل) اب نہیں لوٹ کے آنے والا گھر کھلا چھوڑ کے جانے والا ہو گئیں کچھ ادھر ایسی باتیں رک گیا روز کا آنے والا عکس آنکھوں سے چرا لیتا ہے ایک تصویر بنانے والا لاکھ ہونٹوں پہ ہنسی ہو لیکن خوش…
-
عاشق حسین بزم آفندی کی غزلیں — Aashiq Husain Bazm Afandi Ghazals
عاشق حسین بزم آفندی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کچھ بھی کر سکتا نہیں تدبیر سے (غزل) کچھ بھی کر سکتا نہیں تدبیر سے آدمی مجبور ہے تقدیر سے ٹکڑے کیوں کرتے ہو دل شمشیر سے توڑو یہ شیشہ نگہ کے تیر سے جم سکی رنگت نہ بزم غیر میں اکھڑی اکھڑی آپ کی تقریر…
-
عاشق جعفری کی غزلیں — Aashiq Jafri Ghazals
عاشق جعفری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دور اور پاس کے ستائے ہیں (غزل) دور اور پاس کے ستائے ہیں ہم نے ہجرت کے دکھ اٹھائے ہیں جانے کس پار جا کے اتریں گے خواب کے جو بھی در بنائے ہیں اپنی مٹی سے دور ہو کر ہی ہجر کے دکھ سمجھ میں آئے ہیں…
-
اختر اورینوی کی غزلیں — Akhtar Orenwi Ghazals
اختر اورینوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مقام دل بہت اونچا بنا ہے (غزل) مقام دل بہت اونچا بنا ہے کمند عقل اب تک نارسا ہے فروغ عشق سے بیتاب جلوے حریم ناز میں محشر بپا ہے مزاج حسن میں یہ درد مندی بہ فیض عشق کیا سے کیا ہوا ہے خرد ہے جستجوئے سوز…