عالمی ادب
خسرو رین سہاگ کی،جو میں جاگی پی کے سنگ تن مورا م…

خسرو رین سہاگ کی،جو میں جاگی پی کے سنگ
تن مورا من پیا کا،جو دونوں ہی اک رنگ۔۔۔
"خسرو” دریا پریم کا جو الٹی وا کی دھار
جو ابھرا سو ڈوب گیا، _ جو ڈوبا سو پار۔۔۔
خسرو بازی پریم کی میں کھیلوں پی کے سنگ
جیت گئی پیا مورے ہار گئی پی کے سنگ۔۔۔
میں تو پیا سے نینا لگا آئی رے
اب جو ہوگا سو دیکھیں گے
میں تو پیا سے نینا لگا آئی رے۔۔۔
… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3061927517371094



