عالمی ادب
سائنس اور روایت(1) انسان تقریباً دس لاکھ سال سے موجود ہے۔لکھنے کے فن پر اسے ت…

سائنس اور روایت(1)
انسان تقریباً دس لاکھ سال سے موجود ہے۔لکھنے کے فن پر اسے تقریباً 6000۔ سال۔ سے قدرت ہے اور زراعت پر اس سے کچھ
زیادہ دیر ہے،لیکن شاید بہت زیادہ نہیں۔سائنس تعلیم یافتہ طبقے کے عقائد کا تعین۔ کرنے میں ایک نمایاں عنصر کی حیثیت سے 300 سال اور ایک معاشی طریق کار کا ذریعہ ہونے کی حیثیت میں 150 سال سے موجود ہے۔اس قلیل عرصے میں یہ حیرت انگیز طور پر متاثر انقلابی قوت ثابت ہوئی ہے۔جب ہم اس کے اقدار کی مدت پر غور کرتے ہیں تو یہ بات ماننے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ انسانی…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3706993709531135



