عالمی ادب
تمہارے وجود کا ہر ذرہ ؛ مجھے اپنے وجود کی طرح پیارا ہے ٫ اور ہر درد و غم میں یہ…

تمہارے وجود کا ہر ذرہ ؛ مجھے اپنے وجود کی طرح پیارا ہے ٫ اور ہر درد و غم میں یہ مجھے ایسے ہی پیارا رہے گا۔تمہارا ضمیر میرا خزانہ ہے ٫ گر یہ شکستہ و چور ہے تو پھر بھی یہ میرا خزانہ ہی ہے …
Every atom of your flesh is as dear to me as my own: in pain and sickness it would still be dear. Your mind is my treasure, and if it were broken, it would be my treasure still…
_ Jane Eyre : Charlotte Brontë
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3861672634063241



