عالمی ادب

انسان قدرت کی ایک نہایت عجیب و غریب اور پراسرار تخلیق ہے۔ عام طور پر ہم سب دو زن…


انسان قدرت کی ایک نہایت عجیب و غریب اور پراسرار تخلیق ہے۔ عام طور پر ہم سب دو زندگیاں جیتے ہیں۔ ایک جو ہماری اصلی حالت ہے اور دوسری وہ جو فرار کا پتہ دیتی ہوئی جھوٹ کی دنیا ہے، جو حسین ہے اور ہمیں اس فریب کے سہارے زندہ رکھے ہوئے ہے۔ پیری لوئی کا یہ ناول محبت کی یا پھر ایک طرفہ محبت کی ایک بے حد دلچسپ داستان کو ہمارے سامنے لاتا ہے۔ ہم غلام ہیں، کٹھ پتلی ہیں یا ہونا چاہتے ہیں؟ ہم ہر طرح کے کنٹرول سے عاری ایک آزاد وجود ہیں یا پھر کنٹرول کیا جانا ہمارے لاشعور کا سب سے پسندیدہ عمل ہے۔ استحصال ہماری ذات کو نقصان پہنچاتا ہے یا ہم اپنی ذات کو استحصال کے عدم وجود سے بورنگ اور بے رنگ پاتے ہیں۔ ان سارے سوالوں کو چھیڑتی ہوئی یہ کہانی مزیدار ہے۔ آغا بابر نے اس کا ترجمہ بھی خوب کیا ہے۔ چنانچہ دعوت سماعت عام ہے، جو لوگ سننا چاہیں، اس لنک پر کلک کرسکتے ہیں۔ شکریہ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3854349068128931

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/