عالمی ادب
ڈنمارک کے معروف فلسفی ادیب و شاعر، محقق و دانشور ا…

ڈنمارک کے معروف فلسفی ادیب و شاعر، محقق و دانشور اور ’’مطالعہ کافکا‘‘ کے ماہر آنجاہنی وِلّی سؤورنس کے بیمثال ناول ’’راگناروک‘‘ کے اردو ترجمہ بعنوان ’’ دیوتاؤں کا زوال ‘‘ کی پی ڈی ایف حاضر خدمت ہے ۔ یہ ناول میں نے بڑی چاہت و محنت سے ترجمہ کیا تھا اور یہ ڈینش زبان سے اردو میں ترجمہ کیا گیا پہلا ناول ہے، لیجیئے ملاحظہ کیجیئے اور اپنے تاثرات سے آگاہ کیجیئے ۔
’’دیوتاؤں کا زوال‘‘ ڈینش اساطیر کے حوالے سے لکھا گیا ناول ۔
مصنف : وِلّی سؤرنسن
اردو ترجمہ: نصر ملک ( کوپن ہیگن ڈنمارک ) ۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2319180384979148



