عالمی ادب
قاری کے لیے فلسطینی شاعر : محمود درویش مصری ترجم…

قاری کے لیے
فلسطینی شاعر : محمود درویش
مصری ترجمہ نگار: ہانی السعید
سیاہ لِلیاں میرے دل کے اندر
اور لب بہ ۔۔۔ بھڑکتے ہوئے شعلے
کس ویرانے سے آئی ہیں
اے غصے کی تمام صلیبیں؟
سمجھوتہ کر لیا میں نے اپنے غموں اور رنجوں سے ۔۔…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3089719511258561



