عالمی ادب
سوال : کیا آپ کے دل میں کوئی دور دراز کی خواہش یا ادیب کی حیثیت سے کوئی ملال ہے۔…

سوال : کیا آپ کے دل میں کوئی دور دراز کی خواہش یا ادیب کی حیثیت سے کوئی ملال ہے۔۔؟
مارکیز : میرا خیال ہے اس کا جواب بھی وہی ہے جو میں نے تمہیں شہرت کے سلسلے میں دیا۔۔ اگلے دن مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا میں نوبیل انعام میں دلچسپی رکھتا ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ میرے لیے مکمل تباہی کا باعث ہوگا۔۔ یہ تسلیم کیا جانا کہ میں اس کے قابل ہوں صحیح ہے۔۔ لیکن اس کا ملنا بہت بری بات ہوگا۔۔ اس سے شہرت کا سارا معاملہ اور بھی پیچیدہ ہو جائے گا۔۔
زندگی سے مجھے صرف ایک شکایت ہے اور وہ یہ کہ میری کوئی بیٹی نہیں۔۔۔!!
••••
کتاب : گبرئیل گارسیا مارکیز
(مکالمات، تخلیقات اور تنقیدات)
مرتب : سیدہ عطیہ
ناشر : بک پوائنٹ
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3823384087892096




🌼
کاش میری بیٹی ہوتی
ہائے
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔
Is this book available in pdf?