عالمی ادب
آج یہ کتاب اپنے آخری صفحہ پر پہنچنے سے پہلے میرے ہاتھ سے گر پڑی، ایک ایک لفظ سین…
آج یہ کتاب اپنے آخری صفحہ پر پہنچنے سے پہلے میرے ہاتھ سے گر پڑی، ایک ایک لفظ سینے میں خراشیں پیدا کرتا چلا جاتا ہے اور آخر ورتھر کی خودکشی زندگی میں اک لامحدود خلا چھوڑ جاتی ہے!
کتاب کے بعد ایسی بے حالتی پیدا ہوگئ ہے جس میں بلا کی بےہیجانی ہے، عقل گُم ہوکر رہ گئ ہے بس ایک گہرا۔۔۔۔۔۔سکوت!
الفراق…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3738168419746997



