عالمی ادب
مہربان دل باغ ہیں، مہربان خیالات جڑیں ہیں، مہربان الفاظ پھول ہیں، نی…

مہربان دل باغ ہیں،
مہربان خیالات جڑیں ہیں،
مہربان الفاظ پھول ہیں،
نیک اعمال ان کا پھل ہیں۔
اپنے باغ کا خیال رکھیں
اور خس و خاشاک سے پاک رکھیں،
اسے خوشی و روشنی کی کرن سے بھر دیں،
مہربان الفاظ، اور نیک اعمال سے آباد رکھیں
~ ہنری واڈز ورتھ لانگ فیلو ~…
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3706774496219723



