عالمی ادب
ہم کتابوں کی طرح ہوتے ہیں ذیادہ تر لوگ صرف ہماری صورت دیکھتے ہیں تھوڑے سےتعار…

ہم کتابوں کی طرح ہوتے ہیں
ذیادہ تر لوگ صرف ہماری صورت دیکھتے ہیں
تھوڑے سےتعارف پڑھ لیتے ہیں
بہت سے لوگ نقاد پر یقین کرتے ہیں
بس کچھ ہی ہمارا اصل متن جان پاتے ہیں!
ترجمہ:
صوفیہ کاشف

![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3696460650584441



