عالمی ادب
یوں لگتا ہے مجھے میرے ہمدم چاہا ہے میں نے تمہیں …

یوں لگتا ہے مجھے میرے ہمدم
چاہا ہے میں نے تمہیں
ہر روپ میں, ہر رنگ میں
ہر وقت ہر لمحہ گزارا ہے
تم سے محبت میں ہو کے مبتلا
اے میرے ساتھی, اے میرے ہمنوا
پیار کروں گا تمہیں میں
ہمیشہ, دائمی اور پختہ
زندگی تو ہے اک خواب شکستہ
بعد از زندگی بھی رہوں گا صرف تیرا
… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3100101083553737



