منتخب غزلیں

ناصر کاظمی کے 50اشعار۔۔۔ انتخاب (حسنین حیدر) ریخت…

ناصر کاظمی کے 50اشعار۔۔۔
انتخاب (حسنین حیدر) ریختہ

پرانی صحبتیں یاد آ رہی ہیں
چراغوں کا دھواں دیکھا نہ جائے

وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلا دوں گا

خمِ ہر لفظ ہے

گلِ معنی
اہل تحریر کا ہنر دیکھو

دروازے سر پھوڑ رہے ہیں
کون اس گھر کو چھوڑ گیا ہے

دیوانگئِ شوق کو یہ دھن ہے کہ ان دِنوں
گھر بھی ہو اور بے درودیوارسا بھی ہو

یہ آج راہ بھول کے آئے کدھر سے آپ
یہ خواب میں نے رات ہی دیکھا تھا خواب میں

فرصت ہے اور شام بھی گہری ہے کس قدر
اس وقت کچھ کلام نہیں آپ سے مجھے

میں ہوں ایک شاعرِ بے نوا مجھے کون چاہے مرے سوا… More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/