عالمی ادب
بچپن میں پہلی بار میں گیس کا غبارہ ہاتھ میں تھامے …

بچپن میں پہلی بار میں گیس کا غبارہ ہاتھ میں تھامے ایک سڑک پر ڈورتا چلا جا رہا تھا۔۔ میں بہت شاد اور مگن تھا کہ غبارہ ایک آواز کے ساتھ پھٹ گیا۔۔۔
میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا ، سڑک پر قابل رحم انداز میں ایک پچکی ہوئی ربڑ کی لجلجی سی شے پڑی ہوئی تھی۔۔۔
اب اس عمر میں آکر مجھے یہ سمجھ میں آگیا ہے کہ وہ پچکی ہوئی شے دنیا تھی !!
حوزے ساراماگو
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2719238371640012



