عالمی ادب

میں بی ایس انگلش کے پانچویں سمسٹر میں ہوں۔ کچھ سال…

میں بی ایس انگلش کے پانچویں سمسٹر میں ہوں۔ کچھ سال پہلے میں نے ہیری پوٹر کی دوسری کتاب کا اردو ترجمہ پڑھا۔مجھے انگریزی نہیں آتی تھی تو میں چاہتی تھی کہ میں کم از کم ترجمہ تو پڑھ ہی لوں۔ تو اس وقت ہیری پوٹر کی پہلی چار کتابوں کا ترجمہ ہوا تھا۔ تب میں نے سوچا کہ کتنا اچھا ہوگا اگر میں اس سیریز کی باقی کتب کا ترجمہ کر لوں۔ تب سے یہ خواہش میرے دل میں ہے۔

آپ کیا کہتے ہیں کہ کیا میں یہ کام کر سکتی ہوں جبکہ ابھی میں پڑھ رہی ہوں؟ مجھے لگتا ہے کہ میں یہ کر سکتی ہوں۔ نیز جن خواتین و حضرات نے تراجم کیے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ ترجمہ کرنے کے حوالے سے تجاویز دیں، اپنا تجربہ بتائیں۔ مجھے نصیحت کیجئے کہ مجھے کیا کیا ذہن میں رکھنا ہے ترجمہ کرتے وقت۔
شکریہ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2986368558260324

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/