منتخب غزلیں
طوفانِ غم کی تند ہواؤں کے باوجود اک شمع آرزو ہے ج…

طوفانِ غم کی تند ہواؤں کے باوجود
اک شمع آرزو ہے جو اب تک بجھی نہیں
…
نریش کمارشادؔ کی برسی
20؍مئی 1969
نام نریش کمار اور تخلص شادؔ تھا۔
شادؔ کی پیدائش 11؍دسمبر 1927ء کو ہوشیار پور پنجاب میں ہوئی۔ ان کے والد دردؔ نکودری بھی شاعر تھے اور حضرت جوشؔ ملسیانی کے خاص شاگردوں میں سے تھے۔ گھر کے شعری…




