نظارے کی تعریف (Admiring Scenery) Sean O’ Faolin…

نظارے کی تعریف
(Admiring Scenery)
Sean O’ Faolin (1900 – 1991)
Ireland
پیشکار و تجزیہ : غلام محی الدین
تین مسافر ایک چھوٹے سے ریلوے سٹیشن پر کھڑے ٹرین کا انتظار کر رہے تھے۔ ٹرین آنے میں وقت تھا۔ وہ وقت گزاری… More کے لئے خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ ان کے حلئے، گفتگو کے انداز اور جسمانی تاثرات سے ایسا لگ رہا تھا کہ وہ دوست ہیں یا ایک دوسرے سے اچھی طرح واقف ہیں۔پہلا شخص جو باقی دو سے زیادہ سنجیدہ لگ رہا تھا، ایک اوور کوٹ پہنے ہوئے تھا۔ باتیں کرتے و قت کبھی کبھار اس کی آنکھوں میں چمک پیدا ہو جاتی جو بعض اوقات طنزیہ تاثر دیتی اور کبھی اداسی کا۔ اس نے اپنی جیب سے ایک پائپ نکالا اور پلیٹ فارم کے باہر بہتے ہوئے جھرنے کو دیکھا۔ کافی سردی پڑ رہی تھی اس لئے اس نے اپنا کالر اونچا کر رکھا تھا۔ اس نے پائپ سے… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2959376180959562



