عالمی ادب

کنفیوشس۔۔۔۔۔۔۔۔کے چند اقوال: 1۔زندگی بہت ہی آسان …

کنفیوشس۔۔۔۔۔۔۔۔کے چند اقوال:

1۔زندگی بہت ہی آسان ہے لیکن ہم اسے مسلسل پچیدہ بنانے میں لگے ہیں۔

2۔جو آدمی سوال پوچھتا ہے وہ اس ایک لمحے میں جاھل ہوتا ہے لیکن جو سوال نہیں پوچھتا وہ ساری زندگی جاھل رہتا ہے۔

3۔ایک بیج بغیر آواز کے اگتا ہے جبکہ درخت بھاری آواز کے ساتھ گرتا ہے؛ تباہی کی آواز ہوتی ہے لیکن تخلیق کی کوئی آواز نہیں ہوتی۔۔۔ یہ خاموشی کی طاقت ہے۔۔۔۔اس لیے خاموشی سے آگے بڑھو۔

4۔دشمنی کی راہ پر چلنے سے پہلے دو قبریں کھودو۔

5۔ایسا کام چنو جس سے تمہیں محبت ہو پھر ایسا ہو گا کہ تمہیں اپنی زندگی کے کسی دن بھی کام نہیں کرنا پڑے گا۔

6۔جو کہتا ہے کہ وہ کر سکتا ہے: اور جو کہتا ہے وہ نہیں کر سکتا؛؛؛وہ دونوں سچ کہتے ہیں۔

#حنظله_خليق


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2836507246579790

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/