A beautiful poem by Aqsa Shafique, translated by m…

A beautiful poem by Aqsa Shafique, translated by me.
Photo credits: Ifrah Abid
"حریم رنگ”
میں آنکھیں موند لیتی ہوں
تو رقصاں رنگ مجھ کو گھیر لیتے ہیں
میرے جذبات کی تفہیم کرتے ہیں
کہیں پہ نیلگوں لمحے
کہیں کچھ سرخ… More کہتا ہے
یہاں بکھرے ہوئے رنگوں سے جب بھی بات کرتی ہوں
میری تکذیب کرتے ہیں
یہاں یہ رنگ لہراتے ہوئے ایسے بدلتے ہیں
کہیں خاکستری ٹھہرے، کہیں پہ خاک ہوتے ہیں
کہیں پہ جون بدلیں یوں
فریب رنگ ہو جائیں
یقیں کے آئینے پہ گرد بن جائیں
کبھی طوفان غصے کا
کبھی تھپکی امن جیسی
میرے رنگ ساز۔۔۔ مجھ کو سبز کر دینا
میرے اخضر، مجھے اب سانس لینے دو
میرے رنگوں کے مالک، سارے رنگ محصور کر ڈالو
حصار رنگ کی بےچین لے کو شانت ہونے دو
… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3035882349975611



