عالمی ادب

عشق کا لفظ دونوں جنسوں کے لیے ایک ہی مطلب رکھتا ہے اور یہی غلط فہمی ان دونوں کو …

عشق کا لفظ دونوں جنسوں کے لیے ایک ہی مطلب رکھتا ہے اور یہی غلط فہمی ان دونوں کو تفریق پر مائل بھی کرتی ہے.
بائرن ٹھیک کہتا تھا
"مرد کا عشق مرد کی زندگی میں ایک الگ چیز ہوتی ہے، جبکہ عورت کے لیے یہ پوری زندگی کا مسئلہ ہوتا ہے.

عورت
سیمون دی بووار
ترجمہ
کشور ناہید


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3823383724558799

Related Articles

4 Comments

  1. ہر دور اور ہر خطے کے اپنے رسوم و رواج اور تقاضے دوسرے خطے سے الگ ہوتے ہیں۔ بائرن اور سیمون کیا جانیں کہ عشق کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟
    عشق ایک مشرقی قدر ہے

  2. باٸرن کی بات لو کے لٸے ہے انگریزی میں محبت عشق کی تفریق نہیں نہ عشق کا فلسفہ پایا جاتا یے عشق کا فلسفہ فارس کی دّین ہے

  3. مطلوبہ شخص کو "پانے”, بچوں کی پیدائش ،تعلیم و تربیت وغیرہ ،زندگی کے روزمرہ معمولات میں مصروف عمل خاتون کے” ترجیحاً جذباتی وجسمانی توجہ” میں بتدریج اتار چڑھاؤ،اونچ نیچ ۔۔۔۔معاشی و سماجی سوشلسٹ مضبوط شوہر کی منظور نظر نہیں رہتی ۔۔۔۔!!!!!

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/