عالمی ادب
“Look what they've done to me; I am dishevel…

“Look what they've done to me;
I am disheveled, bewildered, confused.
Now please take my hand.
I am wandering about,
in awe and amazement of you.
Take my hand.
Everyone has someone to take care for them.
But look at me: I have no one.
Take my hand”
― Rumi
دیکھو انہوں نے میرے ساتھ کیا کیا؛
میں پریشان ہوں،سرگرداں ہوں گھبرایا ہوا ہوں.
مہربانی کرکے میرا ہاتھ تھامے
میں بھٹک رہا ہوں آپ کے ڈر اور حیرانگی میں
میرا ہاتھ تھام لے
ہر کسی کا کوٸ نہ کوٸ ہوتا جو اس کا خیال رکھتا ہے،
میری طرف دیکھے:میرا کوٸ نہیں ہے
میرا ہاتھ تھامے۔
رومی
مترجم فرمان اللہ
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2947389378824909



