منتخب غزلیں

چاک دامنی میں تو اتنا جانتا ہوں کہ اپنی چاک دامنی…

چاک دامنی

میں تو اتنا جانتا ہوں کہ اپنی چاک دامنی پر جب اور جہاں ہنسنے کو جی چاہا، ہنس دیا اور اب اگر آپ کو بھی اس ہنسی میں شامل کر لیا تو اس کو اپنی خوش قسمتی تصور کروںگا۔
.
میرا یہ دعوی نہیں کہ ہنسنے سے سفید بال کالے ہو جاتے ہیں۔ اتنا ضرور ہے کہ پھر وہ اتنے برے معلوم نہیں ہوتے۔
.
بالفعل ، اس سے بھی غرض نہیں کہ اس خندہء مکرر سے میرے سوا کسی اور کی اصلاح بھی ہوتی ہے یا نہیں۔
.
ہنسنے کی آزادی فی نفسہ تقریر کی آزادی سے کہیں زیادہ مقدم و مقدس ہے۔ میرا عقیدہ ہے کہ جو قوم اپنے آپ پر جی کھول کر ہنس سکتی ہے وہ کبھی غلام نہیں ہو سکتی…
.
مشتاق احمد یوسفی صاحب کی " چراغ تلے " سے اقتباس…


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/