آج کارل ساگان اور علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ …

آج کارل ساگان اور علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کا یوم پیدائش ہے… دونوں عظیم انسان تھے.. کارل سیگن کے کئی اقوال مشہور ہیں مگر اِس ایک قول میں انہوں نے سمندر کُوزے میں بند کردیا، وہ کہتے ہیں:
" اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے… ہم ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع (endangered species) ہیں،کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے… اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں، تو اسے کم از کم زندہ رہنے کا حق ضرور دیں… کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاوں میں بھی آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا…."
کارل ساگان کی مشہورِ زمانہ نظم Pale Blue Dot کو اُردو زبان میں سننے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کیجیئے
https://youtu.be/l9tiAL9YXbE
#کارل_ساگان #علامہ_اقبال
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2930300880533759



