عکسِ خیال

نواب جان کا تعلق بالا خانے سے تھا.مگر مرزا غالب کے…


نواب جان کا تعلق بالا خانے سے تھا.مگر مرزا غالب کے چاھنے والوں میں سے تھی اور اُن کی شاعری سے خاص شغف تھا۔ درباروں پہ جا کے غالب کی کامیابی کے لیے دعائیں کیا کرتی۔

مرزا غالب نے اُس سے کہا کہ ، ”اگر مجھے شاھی دربار میں پزیرائی حاصل ھُوئی تو دوشالہ لے کے اُس کے گھر آئیں گے جس پہ وہ بہت خوش ھُوئی اور مرزا کا انتظار شروع ھو گیا۔

پھر غالب کو کامیابی بھی ملی شاھی خلعت اور شاھی خطابات سے بھی نوازا گیا لیکن صد افسوس کہ نواب جان کو وہ دوشالہ نصیب ھُوا بھی تو اپنی ابدی گھر قبر پر۔ اُس کی زندگی نے وفا نہ کی۔ مگر غالب نے اپنا کیا ھُوا وعدہ ضُرور وفا کیا۔

یہ نہ تھی ھماری قسمت کہ وصالِ یار ھوتا
اگر اور جیتے رھتے یہی انتظار ھوتا۔

”اسد الله خاں غالب“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/