عکسِ خیال
راتوں کی سنسان سڑک پر چلتے ہیں یادوں کے لشکر دیکھ نہ یوں پیچھے مڑ مڑ کر ور…
راتوں کی سنسان سڑک پر
چلتے ہیں یادوں کے لشکر
دیکھ نہ یوں پیچھے مڑ مڑ کر
ورنہ ہو جائے گا پتھر
معین شاداب
راتوں کی سنسان سڑک پر
چلتے ہیں یادوں کے لشکر
دیکھ نہ یوں پیچھے مڑ مڑ کر
ورنہ ہو جائے گا پتھر
معین شاداب
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.