عالمی ادب

''لا تعلق ہونٹوں نے مجھے جان لیوا خبر سن…

''لا تعلق ہونٹوں نے مجھے جان لیوا خبر سنائی
اور وہ بھی میرے لا تعلق ہونٹوں کو

آہ جوانی! شباب! تو کسی چیز کی پرواہ نہیں کرتا۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تیرے قبضے میں کُل کائنات ہے۔ رنج و الم میں تیری تفریح کا سامان ہے اور دُکھ بھی تجھے زیب دیتا ہے۔ اعتماد اور مطلق العنانی کے ساتھ تُو اعلان کرتا ہے، "دیکھو صرف میں تنہا ہی زندہ ہوں"۔ مگر تیرے دن پر لگا کر اڑ رہے ہیں اور اپنے پیچھے کوئی نشان تک نہیں چھوڑ رہے۔ اور ہر چیز تیرے اندر مٹ رہی ہے۔ جیسے دھوپ کے آگے موم پگھل جاتی ہے۔"

روسی ناول نگار 'ایوان ترگنیف' کے ناول 'پہلی محبت' سے اقتباس۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2790596021170913

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/