عکسِ خیال
آئے نہ خواب میں بھی ، کبھی مئے کدے کے وہ تیری اُدا…

آئے نہ خواب میں بھی ، کبھی مئے کدے کے وہ
تیری اُداس آنکھوں میں ، جتنی شراب ھے
کاٹی ھے اک شب جو عدم ، دلربا کے ساتھ
وہ رات ، عمرِ خضر کا لبِ لُباب ھے
تیری اُداس آنکھوں میں ، جتنی شراب ھے
کاٹی ھے اک شب جو عدم ، دلربا کے ساتھ
وہ رات ، عمرِ خضر کا لبِ لُباب ھے
”عبدالحمّید عدم“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

