عالمی ادب
مُجھے مُحبت ہے اُسکی خاکِ زیرِ پا سے ، اُس ہوا سے…

مُجھے مُحبت ہے اُسکی خاکِ زیرِ پا سے ، اُس ہوا سے جو اُسکے سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے وہ چُھوتا ہے، اور وہ حرف جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
میں اُسکے ہر روپ، ہر فعل اور سرتاپا مُجسم اُسکی ذات سے مُحبت کرتی ہوں۔
ترجمہ : عدن
I love the ground under his feet, and the air over his head, and everything he touches and every word he says.
I love all his looks, and all his actions and him entirely and all together.
By Emily Brontë, Wuthering Heights
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2995407817356398



