عالمی ادب
سوچ، ذمہ داری اور رہنما کسی رہنما کی ضرورت اسے ہو…

سوچ، ذمہ داری اور رہنما
کسی رہنما کی ضرورت اسے ہوتی ہے، کسی لیڈر کا مطالبہ وہی کرتا ہے، جو خود کوئی ذمہ داری اپنے سر نہ لے سکے اور جسے خود سوچنا پسند نہ ہو۔
(ہَیرمان ہَیسے کی تصنیف “بلوغت کے ساتھ انسان نوجوان تر ہوتا جاتا ہے: بڑھاپے سے متعلق مشاہدات اور نظمیں” سے اقتباس، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Den Führer braucht und verlangt, wer selbst nicht verantworten und selber nicht denken mag.
(Hermann Hesse / Mit der Reife wird man immer jünger: Betrachtungen und Gedichte über das Alter)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2863418673888647



