عالمی ادب
عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ)افسانہ نمبر 542 : ایزمیرالداتحریر : میگل …

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ)
افسانہ نمبر 542 : ایزمیرالدا
تحریر : میگل بغنے (کیوبا)
مترجم : محمد فیصل (کراچی)
زیورخ میوزیم مربع نما سرد عمارت ہے۔ یہاں جیکومیتی کے مجسموں کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ یہ بیک وقت خوب صورت اور اداس ہیں۔ تانبے کے رنگ میں رنگے، نحیف، شرمندہ چہروں والے مجسمے، جن کے…
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3748998015330704



