عالمی ادب
29 سالہ ڈچ ناول نگار میریکے رائن فیلد نے سال 2020ء…

29 سالہ ڈچ ناول نگار میریکے رائن فیلد نے سال 2020ء کا "انٹرنیشنل بکر انعام” اپنے ناول "دا ڈسکمفرٹ آف ایوننگ” (The discomfort of evening) کے لیئے جیت لیا۔
یاد رہے کہ یہ ان کا پہلا ناول ہے اور وہ یہ انعام جیتنے والی کم عمر ادیب بن گئی ہیں۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2858070581090123



