عالمی ادب
جوانی اور بڑھاپا وہ لوگ جنہیں ان کی جوانی میں بوڑ…

جوانی اور بڑھاپا
وہ لوگ جنہیں ان کی جوانی میں بوڑھا تصور کرنا ہمارے لیے ناممکن ہوتا ہے، عین وہی لوگ بڑھاپے میں بہترین بوڑھے ثابت ہوتے ہیں۔
(ہَیرمان ہَیسے کے اپنی ایک کتاب کی تعارفی تقریب سے کیے گئے خطاب سے؛ ہَیسے کی تصنیف “بلوغت کے ساتھ انسان نوجوان تر ہوتا جاتا ہے” سے ایک اقتباس؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Die Leute, die man sich in ihrer Jugend unmöglich alt denken kann, gerade die geben die besten Alten.
(Aus einer Buchbesprechung; Mit der Reife wird man immer juenger / Hermann Hesse)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2932516863645494



